مرد اور عورت کا لباس

(اسلام کی روشنی میں)

لباس انسان کی فطری ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت ایسی بنائی ہے کہ وہ لباس پہننے پر مجبور ہے۔لباس پہننا انسان کو دیگر حیوانات سے ممتاز کرتا ہے۔ لباس در حقیقت انسان کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔

اسلام زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ لباس سے متعلق بھی اسلام میں کچھ اصول وضوابط مقرر ہیں۔ اس کتاب میں لباس سے متعلق شریعت کے اصول او رہدایات کو مختصر اور جامع انداز میں قارئین کے سامنے پیش کیا گیا ہے، جس کے پڑھنے کے بعد لباس کے حوالے سے شریعت کے تقاضوں کو سمجھنا سہل ہو جاتا ہے۔

  • صفحات:30