داڑھی کی شرعی حیثیت

مرد کے چہرے پرسجی داڑھی فطرت کا حصہ ہے۔ داڑھی کے ساتھ مرد کا چہرہ بارونق، بارعب اور پروقار نظر آتا ہے۔ داڑھی تمام انبیاءعلیہم السلام کی سنت ہےاوریہ سنت ملت اسلامیہ میں تسلسل کے ساتھ چلی آرہی ہے۔ داڑھی اسلام کے شعائر میں سے ہے،متعدد احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس کی تاکید فرمائی ہے۔اس کتاب میں قرآن وسنت، علماءو فقہاء اور تمام مکاتب فکر کی آراءکی روشنی میں داڑھی کی شرعی حیثیت کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

  • صفحات:35