تعلیم الایمان والاحسان

کتاب "تعلیم الایمان والاحسان" ایک مختصر کتابچہ ہے جس میں ایمان ، اسلام ، احسان اور فتنوں سے متعلق ضروری علم کو قرآن واحادیث کی روشنی میں تحریر کیا گیا ہے۔یہ سب موضوعات ایسے ہیں کہ ایک مسلمان کی بنیادی ضرورت ہیں ۔ آج کے اس پر فتن دور میں یہ ضرورت مزید بڑھی ہوئی ہے۔ اپنے موضوع پر یہ بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب کی عبارت سہل ہے اور تمام مضامین کو سوالا جوابا تحریر کیا گیا ہے۔ یوں یہ کتاب ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے۔

  • صفحات:98